Sr. | English Words | Urdu Words |
1 | SGM R Noun Report Error! | ایس جی ایم ۔ ایم ایس ڈاس ونڈوز ضرب تین فائل ایکسٹنشن جو سٹینڈرڈ جنرلائنز مارک اپ لینگوئج ایس جی ایم ایل میں اینکوڈڈ فائلوں کی شناخت ۔ |
2 | SGMI R Noun Report Error! | ایس جی ایم ایل ۔ ایک فائل ایکسٹنشن جو سٹینڈرڈ جنرلائزڈ مارک اپ لینگوئج میں اینکوڈڈ فائلز کی پہچان ہے ۔ |
3 | SGML R Noun Report Error! | ایس جی ایم ایل ۔ سٹینڈرڈ جنرلائنزڈ مارک اپ لینگوئج کا مخفف ۔ ایک انفارمیشن مینجمنٹ سٹینڈرڈ جسے انٹرنیشنل آرگنائزیشن فار سٹینڈرڈائزیشن نے ۱۹۸۶ میں پلیٹ فارم مہیا کرنے کے ذریعے کے طور پر اختیار کیا گیا ۔ اور ایپلیکیشن سے آزاد ڈاکومنٹس کے لیے جن میں فارمیٹنگ انڈیکیسنگ اور مربوط معلومات محفوظ ہوتی ہیں ۔ |
4 | SGRAFFITO R Noun Report Error! | کِسی سَفالی بَرتَن وغیرہ کی بالائی سَطح کو گُودنے سے نِچلی تہ کے رنگ کے ساتھ تقابلی ڈیزائن بنانے کا فن ۔ |