Sr. | English Words | Urdu Words |
6 | TIER TABLE R Noun Report Error! | اوپر تلے دو یا دو سے زیادہ گول تختوں والی چوکی ۔ |
7 | TIER/-TYER R Noun Report Error! | باندھنے والا ۔ (خصوصاً وہ شخص جو کوئی چیز باندھنے کے لیے ملازم ہو )۔ |
8 | TIERCE R Noun Report Error! | مقدار ناپنے کا پُرانا پیمانہ ۔ جو شراب کے پیپے کی ایک تہائی گیلن کے برابر ہوتا ہے ۔ |
9 | TIERCE R Adjective Report Error! | (نقابت) تین مساوی حصوں میں تقسیم شدہ ۔ |
10 | TIERCE MAJOR R Noun Report Error! | (تاش) تین سب سے اُونچے نمبر والے پتوں کے جوڑ ۔ |