Sr. | English Words | Urdu Words |
11 | UKRAINIAN R Adjective Report Error! | جَنُوب مَغرَبی یورپی رُوس کی ریاست یوکرین ۔ اِس کے باشِندوں سے مُتعَلّق ۔ اِس کی زُبان سے مُتعَلّق ۔ |
12 | UKULELE R Noun Report Error! | اوکولیلی ۔ چوتارہ ۔ موسیقی کا ساز جو چار تاروں کا ہوتا ہے اور گِٹار سے مُشابَہ لیکن جِسامَت میں اِس سے چھوٹا ۔ نیز اُوکے ۔ |
13 | UKULELE R Noun Report Error! | چوتارہ باجا ۔ |
14 | UKULELE/-UKELELE R Noun Report Error! | جزیرہء ہوائی کا چوتارہ ۔ چار تاروں کا گٹار ۔ اُوکو لیلی ۔ |