Sr. | English Words | Urdu Words |
106 | USER DEFINED DATA TYPE R Noun Report Error! | یوز رڈیفا ئنڈ ڈیٹا ٹائپ پروگرام میں وضع کردہ ڈیٹا ٹائپ ۔ |
107 | USER GROUP R Noun Report Error! | یوز ر گروپ ایک جیسے کمپیوٹر سسٹم یا سافٹ ویئر میں دلچسپی رکھنے والے افراد کا ایک گروپ ۔ |
108 | USER INTERFACE R Noun Report Error! | یوزانٹرفیس پروگرام کا وہ حصہ جسے ایک صارف کا واسط پڑتا ہے ۔ |
109 | USER NAME R Noun Report Error! | یوزنیم وہ نام جس کی مدد سے ایک کمیونیکیشن نیٹ ورک پرایک صارف کی شناخت کی جا تی ہے ۔ |
110 | USER PROFILE R Noun Report Error! | یوزر پرو فائل ۔ کمپیوٹر پر مبنی ریکارڈ جو ایک ملٹی یوزر کمپیوٹر سسٹم میں با اختیار صارف کے بارے میں تیار کیا جاتا ہے ۔ |