Sr. | English Words | Urdu Words |
41 | WHEATSTONE R Noun Report Error! | برقی مزاحمت ناپنے کا ایک آلہ جِس میں سرکٹ کے دو نُقاط پر برقی قوہ برابر کر دیا جاتا ہے ۔ |
42 | WHEATSTONE (,S) BRIDGE R Noun Report Error! | ( برقیات) وہیٹسٹون پُل ۔ |
43 | wheatstone bridge R Phrase Report Error! | ویٹ سٹون پل : مزاحمتوں کی پیمائش کے لیے استعمال ہونے والا ایک منقسم برق سرکٹ ۔ |
44 | WHEATSTONE BRIDGE R Noun Report Error! | برقی مزاحمت ناپنے کا ایک آلہ جِس میں سرکٹ کے دو نُقاط پر برقی قوہ برابر کر دیا جاتا ہے ۔ |
45 | WHEATSTONE,S BRIDGE R Noun Report Error! | وہیٹسٹون برج ۔ برقی مزاحمت ناپنے کا آلہ جِسے ایک برطانوی سائنس دان چارلِس وہیٹ سٹون نے ایجاد کیا تھا ۔ |