Sr. | English Words | Urdu Words |
36 | WITCH-HUNT R Noun Report Error! | جادو گرنیوں کی تلاش اور ایذا دہی ۔ مفروضہ جادوگرنیوں کو ڈھونڈ ڈھونڈ کر سزا دینے کی کارروائی ۔ |
37 | WITCH/WYCH R Noun Report Error! | ان متعدد درختوں میں سے کوئی جن کی شاخیں لچدار ہوتی ہیں ۔ |
38 | WITCHCRAFT R Noun Report Error! | فسوں گری ۔ چُھومنتر ۔ ٹونا ۔ جادو ۔ سحر ۔ |
39 | WITCHCRAFT R
Report Error! | جادو ، ٹونہ ۔ |
40 | WITCHCRAFT R Noun Report Error! | ساحِری ۔ سَحَر ۔ جادُو گَری کا عمَل ۔ جادُو ۔ |