Sr. | English Words | Urdu Words |
36 | XANTHINE OR 2:6-DIHYDROXY-PURINE (C6 H4 O2 N4). R
Report Error! | زینتھائن یا ڈائی ہائیڈراکسی پیورائین ۔ زرد رنگ کا غیر قلمی سفوف جو یورک ایسڈ کی سوڈیم امیلگم کے ساتھ تخفیف سے حاصل ہوتا ہے ۔ یہ چائے کی پتی ، پیشاب اور خون وغیرہ میں پایا جاتا ہے ۔ |
37 | XANTHINE OXIDASE R Noun Report Error! | قلم پزیر ذرد لحمیہ کیمیاوی خمیر جو عموماّ دودھ یا کلیجی سے حاصل ہوتا ہے ۔ |
38 | XANTHINURIA R Noun Report Error! | پیشاب کا ایک مرض جس میں اس کا رنگ زرد ہو جاتا ہے ۔ |
39 | XANTHINURRIA R Noun Report Error! | پیشاب میں زلتھین کی کثرت ، اصفرار بول |
40 | XANTHIPP OFOWERS R Idiom Report Error! | لکھنے میں صرف کرنا ۔ |