Sr. | English Words | Urdu Words |
11 | XIPHIPLASTRAL R Adjective Report Error! | ( حیوانیات) کچھوے کے سینہ پوش یا شکم پوش کی سب سے پچھلی دو پلیٹوں میں سے کوئی ایک ۔ |
12 | XIPHISA X.GLADINS R Noun Report Error! | (حیوانیا ت)ایک شمشیر نما مچھلی ۔خصوصاَ x.gladins جو اس کی مچھلیوں میں سے ہے ۔ |
13 | XIPHISTERNAL R Adjective Report Error! | ( تشریح ۔حیوانیات ) سیف القص یا زائدہءقص سے متعلق ۔ |
14 | XIPHISTERNUM R Noun Report Error! | (تشریح ۔حیوانیات) سیف القص ۔سینے کی ہڈی کا سب سے نیچے کا ٹکڑا ۔ |
15 | XIPHISTERNUM R Noun Report Error! | (تَشريحُ الاعضا) سينے کی ہَڈّی کا سَب سے نِچلا حِصَّہ ۔ |