95 | ZAFAR AHMED USMANI [ WALI , SAINT ] R Noun, Name, Islamic Law, Historical Report Error! | شیخ الا سلام حضرت مولانا ظفر احمد عُثمانیؒ ، برِّ صغیر کے ناموّر اولیاء کرام میں شُمار ہوتے ہیں ۔ آپ ۱۳۔ ربیع الاول ۱۳۱۰ ھ کو شیخ لطیف احمد صاحب عثمانی کے ہاں دیو بند ، سہارن پور میں پیدا ہُوئے۔ فارغ التحصیل ہونے کے بعد سلوک و تصوّف کا سفر طے کیا۔ کئی تصانیف و تالیفات چھوڑیں۔ ۲۳۔ ذیقعدہ ۱۳۹۴ ھ { ۸۔ دسمبر ۱۹۷۴ صدی مسیحی } بروز اتوار وصال فرمایا۔ انا للہ و انا علیہ راجعون۔ |