Sr. | English Words | Urdu Words |
6 | coordination compound an alternative common name for a complex R Phrase Report Error! | ہم ربطی مرکب ، ایسا مرکب جس میں مالیکیول یا مالیکیول کا جزوآئن ایک مرکزی جوہر ر مشتمل ہوتا ہے اور وہ جواہر یا جواہر کے گروہوں میں گھرا ہوتا ہے ۔ |
7 | COORDINATION ISOMERS R
Report Error! | مربوط آئسومرز ۔ دو ہم ربط مرکبات جو گروپس کی ترتیب کا فرق رکھتے ہوں اور یہ فرق مرکز کے گرد ہو لیکن ایک جیسا مالیکیولی مارمولا رکھتے ہوں ۔ انہیں مربوط آئسومرز کہا جاتا ہے ۔ |
8 | coordination number the number of nearest neighbours of a species either in he solid state or in a copmlex R Phrase Report Error! | ہم ربطی عدد ، کسی قلمی مشکبہ میں این آئنز کی تعداد جو کیٹائن کو گھیرتی ہے ، ہم ربطی مرکب کے مالیکیول میں مرکزی جوہر سے براہ راست ملحق جواہر کی تعداد ۔ |
9 | COORDINATION SPHERE R
Report Error! | مربوط کرہ ۔ اہم ربطی کمپلیس میں مرکزی دھات ہمیشہ کسی نان آیونائزیبل لچمنڈ سے جڑی ہوتی ہے کمپلیس کا یہ حصہ بڑی بریکٹ میں لکھا جاتا ہے ۔ اسے مربوط کرہ کہتے ہیں ۔ |