Sr. | English Words | Urdu Words |
1 | ERGONOMICS R Noun Report Error! | فعلیات پیمائی ۔ انسانوں ، مشینوں اور اُن کے ماحول کے وظائف کا مطالعہ ۔ |
2 | ERGONOMICS R
Report Error! | قوت کارکردگی کو بڑھانے کے لئے ملازمین کو ساز گار ماحول صلاحیت کے مطابق کام مہیا کرنے کے قواعد کا مطالعہ ۔ |
3 | ERGONOMICS R Noun Report Error! | اِنسان اور اِس کے ماحول کے تَعَلُّق میں مُختَلِف حَیاتی ضابطوں کا اطلاق |
4 | ERGONOMICS R Noun Report Error! | انسان اور اُس کے ماحول کے واسطے سے حیاتیاتی اصولوں کا اطلاق ۔ |
5 | ERGONOMICS R Adjective Report Error! | انسانوں مشینوں اور ان کے ماحول کے وظائف نفسیات اور طریقہ ہائے کار کا مطالعہ ۔ |