Sr. | English Words | Urdu Words |
1 | GALIAMBIC R Noun Report Error! | ایک بحر جس میں ٹینی سن نے اپنی نظم بوڈیشیا لکھی ہے ۔ |
2 | GALILEAN R Adjective Report Error! | گلیلائی ۔ اطالوی ماہرِ طبیعیات و فلکیات گلیلیو کا ۔ اُس سے مُتعلّق ۔ اُس کا ایجاد کَردہ ۔ |
3 | GALILEE R Noun Report Error! | گِرجا کا برآمدہ ۔ گِرجا کا مُلحقہ کمرہ ۔ |
4 | GALILEOS, TELESCOPE R Noun Report Error! | گیلی لیو کی دُوربین ۔ جِس کے اِس جانِب جِدھر سے دیکھتے ہیں ۔ مقعر عدسہ لگا ہوتا ہے ۔ |
5 | GALIM R Name Report Error! | گلیم: موٹی چادر ۔ دھسہ ۔ کمبل ۔ |