Sr. | English Words | Urdu Words |
11 | GENETIC CODE R Noun Report Error! | کَروموسوم کے ڈی این اے کے مالیکیُول میں جینیاتی مادّے کا ذخیرہ ہونے کے انداز کی تَرکیب کا نام ہے |
12 | genetic code information which is the basis of all gene functions encoded as a linear sequence of the four nitrogenous bases that form part f the structure of dna R Phrase Report Error! | جینی کوڈ ، توالدی کوڈ ، وہ کوڈ جس کے ذریعہ خصوصیات ایک نسل سے دوسری نسل میں منتقل ہوی ہیں ۔ |
13 | GENETIC COMPLEXJI R Adjective Report Error! | جینیٹک کمپلیکس ۔ جینیاتی مرکب ۔ سائٹو پلازم اور کروموسوم اور کروموسومز میں پائے جانے والے موروثی عوامل کی کلیت ۔ |
14 | GENETIC CONNECTION R Noun Report Error! | خلقی رشتہ ۔ |
15 | GENETIC CONTROL R Adjective Report Error! | جینیٹک کنٹرول ۔ جینیاتی کنٹرول ۔ کیڑوں کے اتلاف کا طریقہ جس میں منتخب کردہ غیر مطلوب انواع کا جینیاتی خاتمہ کر دیا جاتا ہے اس کی لیے جینیاتی نقائص پیدا کر دئیے جاتے ہیں اور بانجھ نسل پیدا ہوتی ہے ۔ |