Sr. | English Words | Urdu Words |
1 | gil 1 a gas exchange organ in many aquatic animals gills serve to increase the surface area available for gass ecchange by diffustion R Phrase Report Error! | گلپھڑا ، گل ، آبی جانوروں کے عمل تنفس کا عضو ، گلپھڑا ، جسم کی بیرونی سطح سے منسلک اور آنتوں کے نچلے حصہ میں واقع ہوتا ہے ۔ |
2 | GILA MONSTER R Noun Report Error! | جِلا مانسٹَر ۔ امریکا کی عظیمُ الجُثّہ زہریلی چِھپکلی ۔ سیاہ دانوں والی زہریلی چِھپکلی ۔ |
3 | GILA MONSTER R Adjective Report Error! | گیلا مونسٹر ۔ زہریلی چھپکلیاں ۔ دو ناخونی جلد انواع میں سے کوئی ایک زہریلی چھپکلیاں جسم پر مختلف رنگوں کے منکے دار گومڑیاں سی ہوتی ہیں ۔زبان دو شاخہ اور باہر نکل آتی ہے ۔ لعابی غدودوں سے زہریلا سیال خارج ہوتا ہے ۔ کاٹنے کے وقت یہ شکار پر انڈیلتی ہے انجیکٹ نہیں کرتی ۔ یہ چھپکلیاں رات کو باہر نکلتی ہیں ۔ سست اور بے ڈھنگی ہوتی ہیں ۔ |
4 | GILANI R Name Report Error! | گیلانی: پھلجڑی ۔ خزاں کا موسم ۔ گلدستہ ۔ |
5 | GILBERT R Noun Report Error! | گِلبَرٹ ۔ قُوَتِ مُحَرکہ مقناطیسی کی سینٹی میٹر گرام سیکنڈ نِظام میں ایک اکائی ۔ |