Sr. | English Words | Urdu Words |
1 | GLUTEN R Noun Report Error! | آٹے کے وہ اجزا جِن پر اِس کا لحمیہ مُشتَمِل ہوتا ہے ۔ |
2 | GLUTEN R Noun Report Error! | مادہء لس ۔ گلوٹن ۔ چیپ دار شے ۔ ایک قسم کی چیپ دار حیوانی رطوبت ۔ |
3 | GLUTEN R Noun Report Error! | ماوا ۔ لَس ۔ گِلوٹین ۔ آٹے اور روٹی میں موجود لحمیات ۔ چیپ دار نائٹروجنی شے ۔ |
4 | GLUTEN R Noun Report Error! | گندم کے آٹے میں موجود پروٹین ۔ |
5 | GLUTEN R
Report Error! | گلوٹین ۔ گلایا ڈین اور گلوٹیلین پروٹینوں کا ایک مکسچر ہے جسے گندم سے حاصل کیا جاتاہے ۔ |