Sr. | English Words | Urdu Words |
26 | HORIZONTAL MARKET SOFTWARE R Noun Report Error! | ہاریزنیٹل مارکیٹ سافٹ ویئر ۔ ایپلیکیشن پروگرامز جیسا کہ ورڈ پروسیسرز جو ہر قسم کے کاروبار میں استعمال ہو سکتا ہے مخصوص صنعتوں کے لیے استعمال ہونے والوں سافٹ ویئر کے برعکس ۔ |
27 | HORIZONTAL PARALLAX R Noun Report Error! | افقی اختلا منظر ۔ |
28 | HORIZONTAL PLANE R Noun Report Error! | افقی سطح ۔ |
29 | HORIZONTAL RETRACE R Noun Report Error! | ہارنیرنیٹل ری ٹریس ۔ الیکٹران بیم کی راسٹر سکین ویڈیو ڈسپلے میں ایک سکین لائن کے دائیں کنارے کی سکین لائن سے دوسری لائن کی بائیں کنارے کی طرف حرکت ۔ |
30 | HORIZONTAL SCROLLING R Noun Report Error! | ہاریزنیٹل سکرولنگ ۔ ورڈ پروسیسرز یا سپریڈ شیٹ ایسے پروگرامز کی ایسی خاصیت جو یوزر کو بائیں اور دائیں طرف سکرین کی افقی حدود سے نکل کر انفارمیشن ڈسپلے کرنے کے قابل بناتی ہے ۔ |