Sr. | English Words | Urdu Words |
11 | IMPACT PRINTER R Noun Report Error! | امپیکٹ پرنٹر ۔ ایک پرنٹر جیسا کہ وائرپن ڈاٹ میٹرکس پرنٹر یا ایک ڈیسی وہیل پرنٹر جو ایک روشنائی والی ربن کو کاغذ کی مخالف سمت میں میکانکی طور پر چلاتا ہے ۔ |
12 | IMPACTED R Adjective Report Error! | مُتصادِم ۔ ٹُھکا ہوا ۔ سختی سے پھنسا ہوا ۔ وہ دانت جو جبڑے کی ہڈّی میں مضبوطی سے جُڑا ہوا ہو اور مسوڑھے سے باہِر نہ نکلے ۔ |
13 | IMPACTED R Adjective Report Error! | دبانا ، کسنا ۔ |
14 | IMPACTED R Verb Report Error! | دابا ۔ |
15 | IMPACTED R
Report Error! | متصادم : فریکچر ۔ ساکٹ میں دانت ۔ غیر معمولی طور پر غیر متحرک ۔ |