Sr. | English Words | Urdu Words |
6 | ionization chamber the part of apparatus where ions are formed R Phrase Report Error! | رواینتی چیمبر : آئنونائیزنگ اشعاع کی مقدار کو ناپنے کے لیے ایک آلہ جو گیس سے بھرے ہوئے چیمبر پر مشتمل ہوتا ہے جس میں دوالیکٹر وڈز ہوتے ہیں ۔ جن کے درمیان پوٹیشنل فرق رکھا جاتا ہے ۔ |
7 | ionization energy (ie) the energy involved in the loss of an electron form a particle. R Phrase Report Error! | آئیونائزیشن توانائی : کسی ذرہ میں سے الیکٹران کے لیے درکار توانائی ۔ |
8 | IONIZATION HEAT OF
R
Report Error! | آیونائزیشن کی حرارت ۔ حرارت کی وہ مقدار جو ایک الیکٹرولائٹ کے ایک مول کو اس کے اجزائی آیونز میں تقسیم کرنے کیلئے درکار ہوتی ہے ۔ پانی کی آیونائزیشن کی حرارت k j 57.3 فی مول ہوتی ہے ۔ |
9 | IONIZATION OF WATER
R
Report Error! | پانی کی آیونائزیشن ۔ خالص پانی نہایت سستی سے آیونائز ہوتا ہے اور ناقص ایصالیت دکھاتا ہے ۔ پانی کی آیونی پراڈکٹ 25 ڈگری سینٹی گریڈ پر بنتی ہے لیکن درجہ حرارت بڑھنے پر اس میں اضافہ ہو جاتا ہے ۔ |
10 | ionization potential an obsolete term R Phrase Report Error! | روانیتی پوٹینشل ۔ روان سازی قوس ۔ آئیونائزیشن روانائی :کسی ایٹم سے الیکٹران کو ہٹانے کے لیے کام جو ہونا چاہیے جسے الیکٹران وولٹس میں ناپا جاتا ہے ۔ |