Sr. | English Words | Urdu Words |
46 | MISCELLANY R Noun Report Error! | ہر قسم کے مضامین ، معجون مُرکب ، ملے جلے مضامین ، مختلف موضوع کے مضامین کے مجموعے یا رسالے ۔ |
47 | MISCH METAL R
Report Error! | مش دھات ۔ لینتھا نائیڈز کا ایک بھرت اس کی ممکنہ ترکیب میں سیرئیم ۴۰ فیصد ، لینتھانم اور نیوڈی میام ۴۴ فیصد ، آئرن ۵ فیصد اور دیگر عناصر شامل ہوتے ہیں ۔ یہ ایک پائرو فورک بھرت ہے اور اسے لائٹر کے فلنٹس اور ٹریس بلٹس میں استعمال کیا جاتا ہے ۔ |
48 | MISCH METAL R Noun Report Error! | لینتھئم سلسلے کی اراضی دھاتوں کا کھوٹ جو لوہے میں لچک پیدا کرنے کے لیے ملایا جاتا ہے ۔ |
49 | MISCHANCE R Noun Report Error! | بد قِسمَتی ۔ بد بَختی ۔ بد نصیبی ۔ مُصیبَت |
50 | MISCHANCE R Noun Report Error! | سُوئے اتفاق ، حادثہ ، گردش ایام ، بد نصیبی ، کم بختی ۔ |