Sr. | English Words | Urdu Words |
181 | ORGANOPHOSPHATE R Noun Report Error! | فاسفورس والا نامیاتی مرکب |
182 | ORGANOPHOSPHORUS COMPOUNDS R
Report Error! | نامیاتی فاسفورس مرکبات ۔ ایسے مرکبات جو C-P بانڈز رکھتے ہیں اور وباکشی کے کام آتے ہیں مثلاً میلا تھیون ، پیرا تھیون اور ڈائی میفاکس وغیرہ ۔ کچھ ایسڈ اور تھائیو ایسڈز مرکبات بھی اسی جماعت سے تعلق رکھتے ہیں ۔ |
183 | ORGANOPLASTIC R Adjective Report Error! | جسما نی اعضاکی پیدائش یا تشکیل کی خاصیت رکھنے والاعضو زاد ۔ |
184 | ORGANOSOL R
Report Error! | آرگینو سال ۔ ایسے لسونتی ذرات جو نامیاتی ذریعہ میں منتشر ہوجاتے ہیں مثلاً الکوحل ، بینز وسول (بنیزین میڈیم ) وغیرہ ۔ |
185 | ORGANOTHERAPEUTICS R Noun Report Error! | علاج بلاعضا ؑ ۔ جانوروں کے مختلف اعضا ۔ |