Urdu English Dictionary

 
11 result(s) found for the word 'oxidation' :

Sr.English WordsUrdu Words
6 OXIDATION R
Adjective
Report Error!
آکسیڈیشن ۔ تکسید ۔ مالیکیولز میں سے مثبت آیونز کا اخراج یا منفی آیونز کا اضافہ ڈی ہائیڈروجی نیشن ۔
7 OXIDATION R
Noun
Report Error!
عملِ تَکسید ۔ عملِ تَکسید میں آکسیجَن کیمیائی طَور پَر مِل کَر نامیاتی مُرَکّبات کی بوسیدگی کَرتی ہے ۔ اِس عمَل میں تَوانائی کافی مِقدار میں حاصَل ہوتی ہے
8 OXIDATION NUMBER R

Report Error!
تکسیدی عدد ۔ خالصتاً ، رسمی عدد جو کسی مرکب میں ایسے ایٹم سے وابستہ ہوتا ہے جو الیکٹران قبول کرنے یا مسترد کرنے سے بانڈز تشکیل دیتا ہے ۔ عدد کا اظہار + یا ۔ کے نشان سے ایٹم کی طرف سے الیکٹران کی قبولیت یا استرداد کے مطابق ہوتا ہے ۔
9 OXIDATION NUMBER R
Noun
Report Error!
عدد تکسید جو الیکٹرون کی تعداد بتاتا ہے جو کِسی عنصر کے ایٹم میں کیمیائی ترکیب کے نتیجے میں کم یا زیادہ ہوتے ہوں ۔
10 OXIDATION REDUCTION R
Noun
Report Error!
تکسیدی تخفیف ۔

11 Search Results Found for 'oxidation':

1  [2]  3  



Your comments/feedback/correction/thoughts for word oxidation




Bookmark and Share Urdu English Dictionary





Sponsored Ads

Ad Space Available - Promote your Business Here!
Contact Us






 Google   Yahoo   Reddit   Facebook   Delicious   Ask   Netscape   StumbleUpon 

Google