Sr. | English Words | Urdu Words |
16 | PROTESTANT R Adjective Report Error! | دین میسحی کا ایک فرقہ جس کا بانی لوتھر تھا ، احتجاج کرنے والا ۔ |
17 | PROTESTANT R Noun Report Error! | وہ عیسائی جو رومی کیتھولک کلیسا یا مشرقی آرتھوڈوکس کلیسا میں سے کسی کا مُقلد نہ ہو ۔ |
18 | PROTESTANT EPISCOPAL R Noun Report Error! | پروٹسٹنٹ فرقے کا کلیسا جو کلیساۓ انگلستان کا پیرو یا ہم رتبہ ہو ۔ |
19 | PROTESTANT ETHIC R Adjective Report Error! | پروٹسٹنٹ عیسائیوں کے ضوابط اور خوبیاں ۔ |
20 | PROTESTANTISM R Noun Report Error! | پروٹسٹنٹ فرقہ ۔ پروٹسٹنٹ مذہب کی پیروی ۔ |