Sr. | English Words | Urdu Words |
1 | QUININE R
Report Error! | کونین ، نشہ آور دوا ۔ |
2 | quinine R Phrase Report Error! | کیونائین : سنکونابارک پر پایا جانے والا ایک الکائیڈ ۔ اسے ملیریا کے علاج کےلیے استعمال کیا جاتا تھا ۔ |
3 | QUININE R Noun Report Error! | کونَین ۔ ایک بے رَنگ کَڑوا قَلمی الکلائیڈ جو سَنکونا کی چھال میں پایا جاتا ہے ۔ ایک تُرش قَلمی القَلی جو مَلیریا کے عِلاج میں اِستَعمَال ہوتی ھے |
4 | QUININE R Verb Report Error! | کونین بخار کی ایک مشہور دوا ۔ |
5 | QUININE R Noun Report Error! | سنکونا کی چھال سے حاصل شدہ الکائیڈ جو ملیریا یا بخار میں عام استعمال ہوتی تھی ۔ |