reciprocal proportions, law of (equivalent proprtions, law of) R Phrase Report Error!
قانون بالعکس متناسب : اس قانون کے مطابق وہ تناسب کے ساتھ دوعناصر الگ الگ کسی تیسرے عنصر کے یکساں ماس کے ساتھ ملتے ہیں ۔ وہ ہی ہوتا ہے جس کے ساتھ پہلے دونوں عناصر باہم ملتے ہیں ۔