Sr. | English Words | Urdu Words |
1 | RETINA R Noun Report Error! | شَبکیَہ ۔ پَردَہ چَشَم ۔ آنکھ کے گولے کا اندرُونی کوٹ جو روشنی کے لیے حَسَاس ہوتا ہے ۔ یہ نیم شَفَاف اور گُلابی رَنگَت کا ہوتا ہے |
2 | RETINA R Adjective Report Error! | پردہؑ شبکی پردہؑ چشم آنکھ کا انتہائی حساس پردہ جو آٹھ تہوں پر مشتمل ہوتا ہے ۔ |
3 | RETINA R Adjective Report Error! | ریٹینا ۔ شبکیہ ۔ آنکھ پردہ ۔ آنکھ کی داخلی حساس تہہ ۔ |
4 | RETINA R Noun Report Error! | پردہ چشم ۔ پردہ بصارت ۔ شبکیہ ۔ آنکھ کے ڈھیلے کی پشت کی سب سے اندرونی تہ ۔ |
5 | RETINA R Adjective Report Error! | آنکھ کا پردہ پردہ شبکی ۔ |