Sr. | English Words | Urdu Words |
1 | STEREOTYPE R Noun, Verb Report Error! | سیسے کی تختی سے چھاپنا ۔ سیسے کی تختی کی چھپائی ۔ چھپائی کی پلیٹ ۔ ایک ہی رنگ پر قائم رہنا ۔ لکیر کا فقیر بنا دینا ۔ ایک ہی ڈھرے پر چلتے رہنا ۔ |
2 | STEREOTYPE R Noun Report Error! | مسبوکہ ۔ کلیشہ ۔ گھسی پٹی چیز یا بات ۔ پکی صورت دی دینا ۔ یکساں رکھنا |
3 | STEREOTYPE R Verb Report Error! | سلیے کے حروف کی تختی ڈھالنا ۔ |
4 | STEREOTYPE R Adjective Report Error! | کسی گروہ کے عقائد و رویے جو متعین ہو چکے ہوں ۔ |
5 | STEREOTYPED R Adjective Report Error! | غیر متغیر ۔ رسمی ۔ |