Sr. | English Words | Urdu Words |
1 | SUBSCRIPTION R Noun Report Error! | چندہ دہی ۔ چندے کی رقم ۔ کسی انجمن وغیرہ کا باقاعدہ ادا کیا جانے والا چندہ ۔ اخبار وغیرہ کا کسی خاص میعاد یا شماروں کی تعداد کے لیے پیشگی چندہ ۔ |
2 | SUBSCRIPTION R Noun Report Error! | دستخط ۔ چند ۔ تصدیق ۔ اخبار کی قیمت ۔ |
3 | SUBSCRIPTION R Adjective Report Error! | چندہ ۔ بدل اشتراک ۔ |
4 | SUBSCRIPTION R
Report Error! | چندہ دستخط ۔ |
5 | SUBSCRIPTION BOOK R
Report Error! | چندہ دینے وا لو ں کی فہرست کتاب جو گھر گھر گھوم کر بیچی جا ئے ۔ |