Sr. | English Words | Urdu Words |
1 | TEX OR TEX R Noun Report Error! | ٹیکس ۔ ٹیکسٹ فارمیٹ کرنے والا سافٹ وئیر سسٹم جسے ایک ریاضی دان اور کمپیوٹر سائنسٹسٹ ڈونلڈنتھ نے ٹائپ سیٹ کوالٹی سائنسی ریاضی اور دوسرے پیشیدہ تیکنیکی دستاویزات کی سادہ آسکی ٹیکسٹ ان پٹ سے تیاری کے لیے تخلیق کیا ۔ |
2 | TEX-MEX R Noun, Adjective Report Error! | میکسیکو کے کھانوں یا موسیقی کی اقسام یا ہسپانوی زبان جو ٹیکساس میں رائج ہے ۔ ان میں سے کسی سے متعلق ۔ |
3 | TEXAN R Noun, Adjective Report Error! | ٹیکساس کا باشندہ ۔ ٹیکساس کا یا اس سے متعلق ۔ |
4 | TEXAN R Noun Report Error! | نکزاس کا باشندہ ۔ دیسی آدمی یا جانور ۔ |
5 | TEXAS R Noun Report Error! | امریکا کی ریاست ٹیکساس کے نام پر ۔ ٹیکساس ۔ دُخانی کشتی یا جہاز کے سب سے اُوپر کے عرشے پر بنے ہوئے چھوٹے چھوٹے کمرے ۔ جو افسروں کے لیے مخصوص ہوتے ہیں ۔ |