Sr. | English Words | Urdu Words |
471 | TYRO/-TIRO R Noun Report Error! | کسی میدان میں شروعات ، آغاز ۔ مبتدی ۔ نو آموز ۔ |
472 | TYROCIDINE R Noun Report Error! | ٹروسیڈین ۔ پیچیدہ قَلمی ضِد نامیہ جِسے جَرثُومَہ پَیدا کَرتا ہے اور دَوا کے طور پَر اِستعمال ہوتا ہے ۔ |
473 | TYROID R Adjective Report Error! | پنیر جیسا ۔ |
474 | TYROL GREEN R Noun Report Error! | قدرتی طور پر پیدا ہوجانے والا مختلف سلیکیٹ میں سے کوئی ایک جو سبز رنگ کے بنانے میں بنیادی عنصر کا کام دیتے ہیں ۔ |
475 | TYROLEAN R Adjective Report Error! | ٹائرول کا (ٹائرول آسٹریلیا ہنگری کا صوبہ) |