Sr. | English Words | Urdu Words |
11 | UNIFORM RESOURCE NAME R Noun Report Error! | یونیفارم ریسورس نیم ۔ منفرد طریقے سے ریسورسز کی شناخت کرنے کی سکی جو انٹرنیٹ پر محل وقوع کیپر واکیے بغیر صرف نام سے ہی دستیاب ہوتی ہے ۔ |
12 | UNIFORM REVERSIONARY BONUS R Noun Report Error! | یکساں عودی بونس ۔ |
13 | UNIFORM VELOCITY R
Report Error! | یکساں رفتار ۔ |
14 | UNIFORMED R Adjective Report Error! | یَکساں ۔ ایک سا ۔ وَردی پہنے ہُوۓ ۔ |
15 | UNIFORMITARIAN R Noun, Adjective Report Error! | مُعتَقِد تَسَلسَل ۔ تَسَلسَلِ عِلَّت و مَعلُول کے مُتعَلَّق ۔ نَظریہ تَسَلسَل عِلَّت و مَعلُول کے مُتعَلَّق ۔ عمَل پَذیر قُدرتی عمَل جِس سے زَمین کی تاریخ میں بعض ارضیاتی تَبدیلیاں ظَہُور میں آئیں ۔ |