Sr. | English Words | Urdu Words |
11 | UTILITY MAN R Noun Report Error! | (ڈراما یا ٹھیٹر میں)بہت چھوٹا چھوٹا رول یا اداکاری کرنے والا ایکٹر ۔ |
12 | UTILITY POLC R Noun Report Error! | بجلی یا ٹیلیفون کا کھمبا ۔ |
13 | UTILITY PRINCIPLE R Noun Report Error! | نظریہء افادیت ، اصول افادیت ، زیادہ سے زیادہ لوگوں کو زیادہ سے زیادہ فائدہ پہنچانے اور ان کے لئے سامانِ مسرت و شادمانی مہیا کرنے کا نظریہ یا اصول ، سب سے زیادہ خوشی کا اصول یا نظریہ ۔ |
14 | UTILITY PROGRAM R Noun Report Error! | معمول کے کِسی وظیفے یا کام کو انجام دینے کا پروگرام ۔ |
15 | UTILITY ROOM R Noun Report Error! | رہائشی مکان کا ایک ایساکمرا جس میں ضروت کی مختلف اشیاء رکھی جاتی ہیں ۔ |