Sr. | English Words | Urdu Words |
46 | VERSET R Noun Report Error! | طرح بندی ۔ ارگن ارغنوں کے لیے کوئی تمہیدی یا درمیانی وقفے میں بجایا جانے والا ٹُکڑا ۔ |
47 | VERSICLE R Noun Report Error! | مناجات کا ایک چھوٹا ٹکڑا جس کو پادری اور حاضرین بار بار گاتے ہیں ۔ |
48 | VERSICLE R Noun Report Error! | ایک چھوٹی سی نظم ، چھوٹا سا بند ۔ کلیسائی دعا کی ایک چھوٹی سی عبارت جو پہلے کوئی پادری پڑھتا ہے ۔ |
49 | VERSICLE R Noun Report Error! | چھوٹا سا بند ، خصوصاً مناجات کے بندوں میں سے کوئی ایک جنہیں پادری اور حاضرین باری باری گاتے ہیں ، چھوٹی نظم ، بند یا شعر ۔ |
50 | VERSICOLOR R Adjective Report Error! | رنگ بدلنے والا ۔ بوقلموں ۔ رنگا رنگ ۔ گونا گوں ۔ |