Sr. | English Words | Urdu Words |
1501 | What was your division?
R Phrase Report Error! | تمہاری ڈویژن کونسی تھی؟ |
1502 | WHAT WAY R
Report Error! | کس طرح ۔ کیوں ۔ |
1503 | what we breath in R Phrase Report Error! | ہم سانس لینے سے کیا چیز اندر لے جاتے ہیں ۔ |
1504 | What We have revealed to you of the Book is the truth, and proves (what has been sent) before it to be true. Verily God is informed of His creatures and sees everything[Q 35-31] R Holy Quranic Report Error! | اور یہ کتاب جو ہم نے تمہاری طرف بھیجی ہے برحق ہے۔ اور ان (کتابوں) کی تصدیق کرتی ہے جو اس سے پہلے کی ہیں۔ بےشک خدا اپنے بندوں سے خبردار (اور ان کو) دیکھنے والا ہے |
1505 | What We have sent down of the Qur´an is a healing and a grace for the faithful, and adds only loss for the sinners[Q 17-82] R Holy Quranic Report Error! | اور ہم قرآن (کے ذریعے) سے وہ چیز نازل کرتے ہیں جو مومنوں کے لئے شفا اور رحمت ہے اور ظالموں کے حق میں تو اس سے نقصان ہی بڑھتا ہے |