Sr. | English Words | Urdu Words |
26 | ZULFIQUAR ALI BHUTTO R Noun, Name, Historical Report Error! | پاکستانی سیاستدان ۔ لاڑکانہ سندھ میں 1928 میں پیدا ہوئے۔ دسمبر 1967ء میں پاکستان پیپلز پارٹی کی بنیاد رکھی ۔ 1970ء کے عام انتخابات میں پیپلز پارٹی نے مغربی پاکستان میں نمایاں کامیابی حاصل کی ۔دسمبر 1971ء میں جنرل یحیٰی خان نے پاکستان کی عنان حکومت مسٹر بھٹو کو سونپ دی ۔ وہ دسمبر 1971ء تا 13 اگست 1973 صدر مملکت کے عہدے پر فائز رہے۔ 14 اگست 1973ء کو نئے آئین کے تحت وزیراعظم کا حلف اٹھایا۔
ستمبر 1977ء میں مسٹر بھٹو نواب محمد احمد خاں کے قتل کے الزام میں گرفتار کر لیے گئے، 4 اپریل 1979ء کو انھیں راولپنڈی جیل میں پھانسی پر لٹکا دیا گیا۔ |
27 | ZULJALAL WAL IKRAM R Noun, Adjective Report Error! | ذوالجلال والاکرام ۔ عظمت و جلال اور انعام و اکرام والا ۔ عزت دينے والا ۔ بڑی شان والا ۔ بلند مرتبے والا ۔ |
28 | ZULJENAH R Name Report Error! | ذوالجناح : پروں والا ۔ حضرت امام حُسیں کے اس گھوڑے کا نام جس پر وہ میدانِ کربلا میں سوار تھے ۔ |
29 | ZULJILAL R Name Report Error! | ذلجلال ۔ بزرگی والا ۔ |
30 | ZULKADAH R Noun Report Error! | زوالقعدہ ۔ اسلامی قمری سال کا گیارہواں مہینہ ۔ ذیقعد ۔ |