Sr. | English Words | Urdu Words |
106 |
LIPARIDAE R Adjective
Report Error!
|
لپاریڈا ۔ گچھا پتنگوں کا خاندان ۔ اس کی متعدد انواع کے لاروا کثیر شکل کے ہوتے ہیں ۔ |
107 |
FURL R Verb
Report Error!
|
لپیٹ کَر بادبان کو مَستول سے باندھ دینا ۔ گول کَر کے پَرچَم کو بانس سے باندھ دینا ۔ لپیٹا جانا ۔ |
108 |
LIPID R Adjective
Report Error!
|
لپڈ ۔ شحم چربی ۔ پانی میں حل ہو جانے والا ہائیڈرو کاربن مادہ جو خلیوں اور بافتوں سے خارج ہوتا ہے لیپن یا چکنائی ۔ |
109 |
LIPOWITZ ALLOY R
Report Error!
|
لپووٹزبھرت ۔ ایک گداختنی بھرت نقطہ پگھلاﺅ 65 سے 70 سینٹی گریڈ اس میں 50 فیصد بسمتھ، 27 فیصد سیسہ ، 13فیصد ٹن ،اور ۱۰ فیصد کیڈمیئم پائے جاتے ہیں ۔ |
110 |
LIPOSCELIDAE R Adjective
Report Error!
|
لپوسکیلیڈا ۔ کتابی جووں کا ایک خاندان ۔ پانچ ملی میٹر سے چھوٹے حشرات ان کی عقبی رانیں چوڑی اور چپٹی ہوتی ہیں ۔ پر چھوٹے یا بالکل نہیں ہوتے ۔ |