Sr. | English Words | Urdu Words |
1526 | ADOBE TYPE MANAGER R Noun Report Error! | اڈاب ٹائپ مینیجر ۔ اڈاب سسٹمز انکارپوریٹڈ کا ایک سافٹ وئیر جو ایک سسٹم پر پوسٹ سکر پٹس کا انتظام کرتا ہے ۔ مخفف ۔ اے ٹی ایم ۔ |
1527 | ADOLESCENCE R Noun Report Error! | نو بَلُوغِيَت ۔ اُٹھتی جَوانی ۔ نَمُو پانے کی حالَت ۔ |
1528 | ADOLESCENCE R Noun Report Error! | نوخیزی ۔ نوعمری ۔ |
1529 | adolescence R Phrase Report Error! | عنفوان شباب ۔ نوبلوع : ایک لاطینی ایڈویسئر سے ماخوذ جس کا مطلب بڑھنا یا نشوونما پانا ہے ۔ اس کا مطلب ہے نوجوانی یا مکمل طور پر بالغ ہونا ۔ |
1530 | ADOLESCENCE R Noun Report Error! | نوخیزی ۔ نو عمری ۔ سن بلوغت ۔ آغاز شباب ۔ |