Sr. | English Words | Urdu Words |
311 | ANACIMA R Noun Report Error! | خون میں سرخ خلیوں یا ہیموگلوبن کی کمی جس کے نتیجے میں خون میں آکسیجن کی کمی وغیرہ واقع ہوسکتی ہے ۔ اس کی بہت سی وجوہات ہوسکتی ہیں اور ہر ایک کا علاج اس کے سب کے مطابق ہوتا ہے ۔ |
312 | ANACLASIS R Noun Report Error! | ۱۔ فعل معکوس
۲۔ انکسار
۳۔ انعکاس نور |
313 | ANACLASTIC R Adjective Report Error! | انحرافی شعاعوں کے متعلق ۔ انحرافی ۔ |
314 | ANACLASTIC CURVES R Noun Report Error! | بعض ظاہری خطوط منحنی جو انعطاف نور کی وجہ سے کسی پانی بھرے ہوۓ برتن کی تہ میں نظر آئیں ۔ |
315 | ANACLASTIC GLASSES R Noun Report Error! | اپنے آپ بند ہو جانے والی عینک ۔ کمانی دار عینک ۔ |