Sr. | English Words | Urdu Words |
766 | ATHANASIANISM R Noun Report Error! | اثانا سیوسیت ۔ اثانا سیوسی مذہب کے عقائد ۔ |
767 | ATHANASIANIST R Noun Report Error! | اثانا سیوسی عقیدہ کا پیرو ۔ |
768 | ATHANASY R Noun, Adjective Report Error! | لا فانیت ۔ حیات ابدی ۔ حیات جاوید ۔ عدم موت ۔ |
769 | ATHANOR R Noun Report Error! | ایک تحلیل کرنے والا تنور جسے کیمیا گر استعمال کرتے تھے اور جس میں خود سے ایندھن مہیا کرنے والے آلہ کے ذریعہ حرارت برقرار رکھی جاتی تھی ۔ |
770 | ATHAPASCAN R Adjective Report Error! | اُن شُمالی امريکی اِنڈيَن کے مُتَعلِق جو ايلاسکا سے خَليج ہَڈسَن تَک اور جَنُوب ميں ميکسِيکو تَک پھَيلے ہُوئے ہيں اور جِن ميں اباجے نواجو اور ديگر قَبائل شَامِل ہيں ۔ |