Sr. | English Words | Urdu Words |
181 | CHAIN-PUMP R Noun Report Error! | پانی نکالنے کی ایک مشین جس میں گول زنجیر لگی ہوتی ہے ۔ |
182 | CHAIN-REACT R Verb Report Error! | زنجیری تعامُل کرنا۔ مسلسل ردّ عمل ہونا۔ |
183 | CHAIN-RULE R Noun Report Error! | حساب کا ایک قاعدہ جس سے دو عدد کے مساوی ہونے کا رشتہ معلوم کیا جاتا ہے جب کہ بیچ کے اعداد دیئے ہوۓ ہوتے ہیں ۔ |
184 | CHAIN-SAW R Noun Report Error! | دندانہ دار آری زنجیر کی شکل میں ۔ |
185 | CHAIN-SHOT R Noun Report Error! | دو گولے یا دو نصف گولے جن کو زنجیر سے باندھ دیا جاۓ تاکہ مستول وغیرہ کاٹ سکیں ۔ |