Sr. | English Words | Urdu Words |
531 | CLASSIFYING SCHOOL R Adjective Report Error! | ان طلبہ کے لیے قائم کیا گیا عارضی سکول جن کے متعلق عدالت نے حکم دیا ہو کہ وہ منظور شدہ سکول میں داخل ہوں ۔ |
532 | CLASSILY R Adverb Report Error! | وضع داری سے ۔ عُمدہ بول چال سے ۔ نہایت نفاست سے ۔ |
533 | CLASSINESS R Noun Report Error! | وضعداری ۔ نِفاست سے ۔ اچھے اِخلاق سے ۔ |
534 | CLASSIS R Noun Report Error! | بعض اصلاحی گرجاوٴں میں پادریوں کی بااختیار جماعت۔ |
535 | CLASSIST R Noun Report Error! | کلاسیکی ادبیات و فنون کا عالم یا حامی یا مقلد ۔ |