Sr. | English Words | Urdu Words |
1381 | DATA R Noun Report Error! | ڈیٹا ۔ لا طینی ڈیٹم کا جمع صیفہ جس کا مطلب معلومات کی ایک آئٹم ہے ۔ |
1382 | DATA ACQUISI R Noun Report Error! | ڈیٹا ایکیوزیشن ۔ دوسرے ذریعے سے ڈیٹا حاصل کرنے کا ایک طریقہ جس میں ایک ذریعہ عموما خاص سسٹم سے باہر ہوتا ہے ۔ |
1383 | DATA AGGREGATE R Noun Report Error! | ڈیٹا ایگزیگیٹ ۔ ڈیٹا ریکارڈ کا ایک مجموعہ ۔ |
1384 | DATA ANTICIPATION R Noun Report Error! | ( تجارت ) متوقع اعداد و شمار معلومات ۔ |
1385 | DATA ATTRIBUTE R Noun Report Error! | ڈیٹا ایٹری بیوٹ ۔ ڈیٹا کے بارے میں ایک عمارتی معلومات جو اس کے سیاق و سباق اور معانی بیان کرتا ہے ۔ |