Sr. | English Words | Urdu Words |
91 | DYNAMIC HTML R Noun Report Error! | ڈائنامک ایچ ٹی ایم ایل ۔ ایک ٹیکنالوجی جو خود کو تبدیل اور اپ ڈیٹ کرنے کی اثر آفرین قابلیت رکھنے والے پیجز کی فراہمی سے ویب پیجز میں کشش ، اثر تاثیر اور گرافیکل دلچسپی پیدا کرتی ہے ، یعنی کہ صارف کے ایکشنز کے جواب میں اسے سرور سے دوبارہ ڈاﺅن لوڈ کرنے کی ضرورت نہیں پڑتی ۔ |
92 | DYNAMIC ILEUS R Noun Report Error! | آنت میں اینٹھن یا کھچاﺅ یا سختی کے سبب درد |
93 | DYNAMIC ISOMERISM R Noun Report Error! | حرکی ہم ترکیبی ۔ |
94 | DYNAMIC ORTHOSIS R Noun Report Error! | ہاتھوں کی کجی کو سہارا دے کے درست کرنے والا |
95 | DYNAMIC PRESSURE R Noun Report Error! | حرکی دباو ۔ |