Sr. | English Words | Urdu Words |
51 | EDENTATA R Noun Report Error! | بوپلا ۔ ادنت ۔ بے دانتا ۔ ایسے جانور جِن کے دانت نہیں ہوتے ۔ |
52 | EDENTATA R Adjective Report Error! | ایڈنٹیٹا ۔ بے دانت ۔ مشیمی ممالیہ جن کی تھوتھنی لمبی دانت بالکل نہیں ہوتے یا تعداد میں بہت کم ہوتے ہیں ۔ |
53 | EDENTATE R Adjective Report Error! | ادنت ۔ بے دانت ۔ میمل اور بے دندان حیوانات کے ایک سلسلے سے متعلق جس میں سلاتھ ، آرما ڈیلو اور جنوبی امریکا کا مورخور شامل ہیں ۔ |
54 | EDENTATE R Verb Report Error! | وہ جاندار جن کے اگلے دانت نہ ہوں ۔ |
55 | EDENTATED R Adjective Report Error! | بغیر دانتوں کے ۔ |