Sr. | English Words | Urdu Words |
306 | EFFUSION R
Report Error! | انصبات ۔ اس عمل میں دباﺅ کے تحت گیس کے ذرات کا چھوٹے چھوٹے سوراخوں سے گزرنا، یہ سوراخ، یہ سوراخ گیس کے مالیکیولز سے چھوٹا ڈایا میٹر رکھتے ہیں ۔ انصبات کی رفتار سوراخوں کے علاقہ سے متناسب ہوتی ہے ۔ اور معکوسی تناسب گیس کے مالیکیولی وزن کے سکوائر روٹس کا ہوتا ہے ۔ |
307 | EFFUSION R Adjective Report Error! | درخشندہ ۔ جسم کی بافتوں یا خلا میں مواد گرنا ۔ نفوذ ۔ بہاو۶ ۔ ضیا پاشی ۔ تاباں |
308 | effusion R Phrase Report Error! | انصباب ۔ ریزش : جسمانی بافتوں یا کہفوں میں سیال کا بہاﺅ ۔ |
309 | effusion R Phrase Report Error! | انصباب ۔ ریزش : جسمانی بافتوں یا کہفوں میں سیال کا بہاﺅ ۔ |
310 | EFFUSION SEMINAL R Noun Report Error! | منی کا اچھل کر نکلنا ، دفق منی |