Sr. | English Words | Urdu Words |
2846 | ENZYME R Noun Report Error! | جاندار خلیوں کی تیار کردہ حل پذیر پروٹین جو عمل انگیز کے طور پر عمل کرتی ہے اور مختلف اشیاء کے لیے مخصوص ہوتی ہے ۔ |
2847 | ENZYME R Verb Report Error! | انزيم ۔فاصرہ ۔ پيچيدہ عضوياتی محلول جو جانوروں اور پودوں ميں کيميائی عمل پيدا کرتا ہے ۔ |
2848 | ENZYME R Adjective Report Error! | اینزائم ۔ خامرہ ۔ کیمیائی خمیرا ۔ اینزائیم ۔ حل پذیر لسونتی پروٹین جو زندہ خلیے پیدا کرتے ہیں ۔ یہ خود کسی تبدیل سے گزرے بغیر کیمیائی تعامل میں تیزی لاتے ہیں ۔ |
2849 | ENZYME R Noun Report Error! | خامرہ ۔ کیمیائی خمیر ۔ انزائم ۔ ایک مادّہ جو زِندہ خُلیے پیدا کرتے ہیں اور جِس کی وجہ سے بعض کیمیائی تغیرات رونُما ہوتے ہیں ۔ |
2850 | ENZYMELINKED R Noun Report Error! | ایڈز کی اینٹی باڈیز کی موجودگی کا پتہ لگانے کا طریقہ ان کی موجودگی سے پتہ چلتا ہے کہ ایڈز کا وائرس جسم میں موجود تھا ۔ اس سے یہ ظاہر نہیں ہوتا کہ وائرس اب بھی موجود ہے یا وہ شخص ایڈز میں مبتلا ہو جائے گا ۔ |