Sr. | English Words | Urdu Words |
981 | FENDER BOLT R Noun Report Error! | نکلے ہوئے سرے والی چٹخنی یا کھٹکا جو اپنے ملے ہوئے حصوں کی حفاظت کے لئے بنائی گئی ہو ۔ |
982 | FENDER PILE R Noun Report Error! | ایک لمبا شہتیر جو پشتے یا ڈوک کی دیوار کے آگے حفاظت کے لئے لگا ہوتا ہیں ۔ |
983 | FENDER POST R Noun Report Error! | آڑے کے چو کھٹے کا نکلا ہوا کوئی محافظ ستون ۔ |
984 | FENDER STOOL R Noun Report Error! | لمبا سا اسٹول ۔ جو آتش دان کے سامنے پچھائی جاتی ہے ۔ |
985 | FENDER STOP R Noun Report Error! | ریلوے لائن کے آخر میں گاڑیوں کو روکنے کے لۓ لگا ہوا شہتیر ۔ |