Sr. | English Words | Urdu Words |
2331 | FORMANT R Noun Report Error! | کِسی کلام کا صَوتِياتی حِصّہ ۔ کِسی صَوتِيے کی تَوانائی پَٹِّياں ۔ صَوتی طِيف نِگار پَر ظاہِر ہونے والی پَٹِّياں ۔ |
2332 | FORMAT R Noun Report Error! | کِسی کِتاب کی شکل ۔ اِس کا حُجم اور اِسکی تقطیع ۔ |
2333 | FORMAT R Verb Report Error! | کمپیوٹر ڈسک کو ڈیٹا سٹور کے لیے تیار کرنا ۔ |
2334 | FORMAT R Noun Report Error! | ہيئت ۔ شَکل ۔ وَضَع ۔ تَرتِيب بَندی ۔ ساخت ۔ |
2335 | FORMAT BAR R Noun Report Error! | فارمیٹ بار ۔ ایک ایپلیکیشن میں ایسی ٹول بار جو ڈسپلے کیے جانے والے ڈاکیومنٹ کے فارمیٹ میں ترمیم کرنے کے لیے استعمال کیا جاتا ہے مثلا فانٹ کا سائز یا ٹائپ تبدیل کرنا ۔ |