Sr. | English Words | Urdu Words |
256 | gene expression the use of information encoded in the dna of genes to produce functional molecules either rna or proteins R Phrase Report Error! | جین ایکسپریشن ، جینز کے ڈی این اے میں موجود معلومات کا آر این اے یا پروٹینز جیسے فنکشنل مالیکیول کی تیاری کے لیے استعمال ۔ |
257 | GENE FLOW R Adjective Report Error! | جین فلو ۔ ترسیل جین ۔ ایک نسل کی آبادی کے جینز کا تبادلہ اسی نوع کی دوسری آبادی کی نسل میں باہمی اختلاط کے ذریعے کیا جانا ۔ |
258 | GENE LIBRARY R Adjective Report Error! | جین لائبریری ۔ ڈی این اے کے اجزا کا ذخیرہ ۔ اس میں تمام جینیاتی معلومات ہر نوع کے بارے میں موجود ہوتی ہے ۔ |
259 | gene library collection of dna inserts cloned into a suitable vector R Phrase Report Error! | جین لائیبریری ، ڈی این اے کا ایک ذخیرہ ۔ |
260 | GENE MUTATION R Noun Report Error! | تَبدُّل ۔ تَقلُّب ۔ نَسبہ ۔ کِسی جِین میں سالموں کی کیمیائی تَرکیب کی تَبدیلی کے باعث کِسی عضو میں نُمایاں تَبدیلی ۔ |