Sr. | English Words | Urdu Words |
1316 | GLYCOLLATE R Noun Report Error! | گلائی کولک ایسڈ کا نمک ۔ |
1317 | GLYCOLS R Noun Report Error! | ہائیڈرو کاربن ۔ کاربن اور ہائیڈروجن کے مُرَکَّب ہوتے ہیں ۔ |
1318 | GLYCOLS; DIHYDRIC ALCOHOLS R
Report Error! | گلائی کولز ۔ ڈائی ہائیڈرک الکوحلز ۔ نامیاتی مرکبات ہیں جنہٰیں ایلفیٹک ہائٰیڈرو کاربنز سے ہائیڈروجن کے دو ایٹم ہائیڈروکسل (.oh) گروپس ۔ ایتھائی لین گلائی کول (ch2oh.ch2oh) سے تبدیل کر کے اخز کیا جاتاہے ۔ |
1319 | GLYCOLYSIS R Noun Report Error! | گلائی کو جین پاشیدگی ۔ جاندار عضویات میں خامروں کے ذریعے کاربوہائیڈریٹوں کی شِکَست و ریخت ۔ |
1320 | GLYCOLYSIS R
Report Error! | گلایی کولیسز ۔ شکر پاشیدگی ۔ جسم مین شکر کی ہاییڈرولسس ۔ |