Sr. | English Words | Urdu Words |
1736 | GOOSE FLESH R Noun Report Error! | سردی یا خوف کے باعث رونگٹے کھڑے ہوجانا ۔ |
1737 | GOOSE FLESH R Noun Report Error! | ہنس کا گوشت ۔ |
1738 | GOOSE FOOT R Adjective Report Error! | گوز فٹ ۔ خرفہ ۔ چھوٹا سا بے بو پودا ۔ ہمالیہ کی وادی میں پایا جاتا ہے ۔ خودرو ہے لیکن اسے کاشت بھی کیا جاتا ہے ۔ پتے کھائے جاتے ہیں ۔ پھل دانے دار ہوتا ہے ۔ معمولی سا چپکا ہوا چھلکا پتلا ہوتا ہے ۔ |
1739 | GOOSE FOOT R Noun Report Error! | ایک قسم کا پودا جس کے پتے ہنس کے پاﺅں سے مشابہ ہوتے ہیں ۔ |
1740 | GOOSE GRASS R Adjective Report Error! | گوز گراس ۔ کتا گھاس ۔ نقرئی کائی ۔ دو فلقی پودا ہے اور پہاڑوں میں فراوانی سے پایا جاتا ہے ۔ |